Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025

عفرین، بم پھٹنے سے ایک خاندان کے 6 افراد ہلاک

دمشق۔۔۔ عفرین کے مرکز میں واقع ایک گھر میں علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم (پی کے کے،پی وائے ڈی اور وائے پی جی )کے فرار ہوئے دہشتگردوں کی جانب سے نصب کردہ بم کے پھٹنے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔انہیں قریبی ہسپتال متقل کر دیا گیا ہے۔تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

شیئر: