Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025

ولی عہد سے سافٹ بینک کے سربراہ کی ملاقات

نیویارک: ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے سافٹ بینک کے سربراہ نے ملاقات کی۔نیویارک میں ہونے والی ملاقات کے دوران مشترکہ سرمایہ کاری کے مواقع کا جائزہ لیا گیا۔ولی عہد نے امریکی مالیاتی اداروں کے ساتھ مشترکہ سرمایہ کاری اوروژن 2030میں پیدا ہونے والے مواقع پر گفتگو کریں گے۔
ولی عہد کا دورہ امریکہ، تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں
 

شیئر: