Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

کیپٹن صفدر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات

   اسلام آباد... نیب نے رکن قومی اسمبلی اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن صفدر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔ خصوصاً مانسہرہ میں 300 کنال زمین‘ 30 کنال کا پلاٹ‘ ایک کنال کا گھر ‘ ٹاون شپ مانسہرہ میں فلور مل کے مبینہ الزامات کی شکایت کی جانچ پڑتال کی جائے گی۔ احتساب بیورو کے اجلاس میں کابینہ ڈویژن سے پی ایم گلوبل سسٹینیبل ڈیو لپمنٹ گولایچیومنٹ پروگرام کے تحت 9 ارب روپے کیپٹن (ریٹائرڈ) محمد صفدر کو غیر قانونی طور پر دینے کے مبینہ الزام کی شکایت کی جانچ پڑتال کا حکم دیا ہے۔ 
مزید پڑھیں:نیب خیبر پختونخوا میں کرپشن پکڑ کر دکھائے ،عمران کا چیلنج

شیئر: