Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

آج پاکستان جیت گیا، جنرل قمر جاوید باجوہ

کراچی ... پی ایس ایل فائنل کے اختتام پر اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق کو ٹرافی دی جارہی ہے، نجم سیٹھی، وزیراعلی سندھ مراد علیشاہ بھی موجود ہیں۔میچ کے اختتام پر پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو اسکی کامیابی پر مبارکباد دی اور کہا کہ آج پاکستان جیت گیا۔ قومی جذبے کو شکست نہیں دی جاسکتی۔ انکاکہناتھا کہ کراچی کے شائقین کا نظم و ضبط مثالی رہا۔
 

شیئر: