Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

نئے آئی پیڈ میں ایپل پنسل سپورٹ دی جائے گی

ایپل کمپنی جلد نیا آئی پیڈ ماڈل متعارف کرانے جا رہی ہے۔ اس آئی پیڈ میں 9.7 انچ ڈسپلے دیا جائے گا۔ سام سنگ کے اسٹائلس پین کی طرح اس لیپ ٹاپ میں بھی ایپل پنسل سپورٹ شامل ہوگی۔ آئی پیڈ کو خصوصاً اسکول جانے والے بچوں کے لئے ڈیزائن کیا جا رہا ہے۔کمپنی کے مطابق ڈیوائس کی رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں بڑے پیمانے پر پیداوار کی جائے گی۔ آئی پیڈ کے ممکنہ قیمت 259 ہندوستانی روپے ہوگی۔ایپل پنسل کی قیمت 99 ڈالر ہوگی۔

شیئر: