اردو نیوز ریڈرز کیلئے نیا سلسلہ شروع کیا ہے ۔سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹر سے پاکستان ، ہند اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کیلئے آج ریال کاریٹ، سینٹر کے نام اور فیس کے ساتھ مندرجہ ذیل ہے ۔تمام ٹرانزیکشن کی فیس پر 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس لاگو ہے۔
انجاز
٭پاکستان۔30روپے09پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے01پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا91پیسے(پویشہ)(فیس16ریال)
فوری
٭پاکستان۔30روپے 31پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے13پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا96پیسے(پویشہ)(فیس19ریال)
اے این بی ٹیلی منی
٭پاکستان۔29روپے82پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے07پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا95پیسے(پویشہ)(فیس19ریال)
این سی بی کوئیک پے
٭پاکستان۔29روپے07پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے83پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 91پیسے(پویشہ)(فیس16ریال)
تحویل الراجحی
٭پاکستان۔30روپے19پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے02پیسے(فیس12ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 91پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
ایکسپریس منی
٭پاکستان۔30روپے19پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے02پیسے(فیس25ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 91پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
منی گرام
٭پاکستان۔30روپے27پیسے(فیس15ریال) ٭انڈیا۔17روپے01پیسے(فیس22ریال) ٭بنگلہ دیش۔21کا97پیسے(پویشہ)(فیس15ریال)