Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

وارانسی میں بجلی کے لٹکتے تار ختم

وارانسی .... وارانسی میں 86 سال پہلے بجلی آئی تھی۔ اب وہاں بجلی کے کھمبوں  کھمبوں کو ختم کرکے زیر زمین بجلی کے تا ر ڈالے جارہے ہیں۔ اب تک 16مربع کلو میٹر میں یہ تار ڈالے جاچکے ہیں۔ وارانسی دنیا کے قدیم ترین شہرو ں میں سے ایک ہے اور انتہائی گنجان آباد ہے۔اس منصوبے پر 432کروڑ روپے کی لاگت آئیگی اور یہ منصوبہ ایک سال میں مکمل ہوجائیگا۔

شیئر: