Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

ولی عہد کی4معاہدوں کی تقریب میں شرکت

بوسٹن: ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بوسٹن میں ایم آئی ٹی، آرامکو، کاؤسٹ اور کاکسٹ کے درمیان ہونے والے 4معاہدوں کی تقریب میں شرکت کی۔ بوسٹن میں انہوں نے کے اے سی ایس ٹی کے زیر اہتمام خصوصی نمائش میں بھی شرکت کی۔
ولی عہد کا دورہ امریکہ، تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں
 

شیئر: