Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

ولی عہد نے آئی بی ایم اور میسا چوسٹس انسٹی ٹیوٹ کا دورہ کیا

بوسٹن: ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے بوسٹن میں آئی بی ایم کے مرکز برائے صحت اور میسا چوسٹس انسٹی ٹیوٹ کا دورہ کیا۔ انہیں صحت اور ٹیکنالوجی کے تعلق مختلف ماڈل دکھائے گئے۔ دونوں مراکز میں سعودی ماہرین اور طلبہ سے بھی ملاقات کی۔
ولی عہد کا دورہ امریکہ، تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں
 

شیئر: