Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی وزیر خزانہ کی ملاقات

واشنگٹن: ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی وزیر خزانہ اسٹیون منوشن نے ملاقات کی۔ واشنگٹن میں ہونے والی ملاقات کے دوران سعودی ، امریکی شراکت اور باہمی تعاون کو فروغ دینے کے علاوہ وژن2030پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔انسداد دہشت گردی کے لئے کی جانے والی کوششوں کا بھی جائزہ لیاگیا۔
 ولی عہد کاد ورہ امریکہ، تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں
 

شیئر: