Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025

بینکاک : اسپتال میں چینی روبوٹ نرسیں متعارف

بینکاک.... بینکاک کے ایک اسپتال میں روبوٹ نرسیں تعینات کر دی گئیں۔ تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک کے اسپتال انتظامیہ کی جانب سے چینی کمپنی کے تیار کردہ روبوٹ نرسیں متعارف کی گئیں جو نہ صرف مریضوں کوادویہ پہنچاتی ہیں بلکہ مریضوں کے ڈاکومنٹس کو ریسپشن سے ڈاکٹرز تک پہنچانے کے علاوہ مریضوں کا خیال بھی رکھتی ہیں۔روبوٹ نرس کو دیکھ کر ننھے مریض بھی بیحد خوش ہوئے۔
 

شیئر: