Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

وزٹ ویزے کی میعاد ختم ہونے پر واپس نہ جانا قانوناً جرم

ریاض ..... محکمہ پاسپورٹ نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزٹ ویزے پر بلانے کے بعد میعاد کے اختتام پر واپس نہ بھیجنا قانوناً جرم ہوگا۔ایسا کرنے پر شہری یا غیر ملکی کو 50ہزار ریال جرمانہ اور 6ماہ قید کی سزا ہوگی۔ غیر ملکی ہونے کی صورت میںسزا کے اختتام پر اسے مملکت سے بیدخل کردیا جائیگا۔ 
 
 

شیئر: