Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

پاکستان قونصلیٹ کے تحت یوم پاکستان کی شاندار تقریب

جدہ (ارسلان ہاشمی) پاکستان قونصلیٹ جدہ کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر سعودی وزارت خارجہ مکہ ریجن کے ڈائریکٹر جنرل جمال بکر مہمان خصوصی تھے جبکہ سفیر پاکستان خان ہشام بن صدیق نے ریاض سے خصوصی طور پر شرکت کی۔ دیگر ممالک کے سفارتکاروںکے علاوہ سعودی اور پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد تقریب میں شریک ہوئی۔ سفیر پاکستان نے مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے یوم پاکستان کی مبارکباد دی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معیشت میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے۔ تقریب کے اختتام پر سفیر پاکستان اور قونصل جنرل نے مہمانوں کیساتھ مل کر کیک کاٹا۔

شیئر: