Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

مملکت اورامریکہ مشترکہ مفادات کے لئے کام کر رہے ہیں، ولی عہد

 واشنگٹن:  ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اورامریکہ کے تعلقات تاریخی  اور دیرپا ہیں۔وہ امریکی وزیر دفاع جمیز میٹس سے ملاقات کے بعد پینٹاگون میں صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے۔
مزید پڑھیں:شہزاد ہ محمد بن سلمان کی امریکی وزیر دفاع کی ملاقات
  انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک  مشترکہ مفادات کے حصول کیلئے کام کررہے ہیں نیز پیش آنے والے خطرات نبرد آزما ہونے کے لئے تیار ہیں۔ دونوں ممالک کو خطے کے امن و استحکام کیلئے کئی چیلنجز کا سامنا ہے۔ 
ولی عہد کا دورہ امریکہ، تفصیلات کے لئے کلک کریں 
 

شیئر: