Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

نجران میں پلانٹ کو نشانہ بنانے کا دعوی بے بنیاد ہے، آرامکو

ریاض: نجران میں آرامکو کمپنی کے پلانٹ کو میزئل نشانہ بنانے کا دعوی بے بنیاد ہے۔ کمپنی نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حوثی باغیوں نے پلانٹ کو نشانہ نہیں بنایا۔نجران میں کمپنی کی تمام تنصیبات معمول کے مطابق کام کر رہی ہیں۔
مزید پڑھیں:اے ٹی ایم کارڈزکے ذریعے آن لائن شاپنگ کی جاسکے گی
حوثی باغیوں کا اس حوالے سے دعوے میں کوئی صداقت نہیں۔ واضح رہے کہ حوثی نواز میڈیا نے آج جمعرات کو جھوٹی رپورٹیں شائع کرکے دعوی کیا ہے کہ حوثی ملیشیا نے نجران میں آرامکو کے پلانٹ کو میزائل نشانہ بناکر تباہ کردیا ہے۔
مزید پڑھیں:قیادت سے مخلص ہوں ، شہزادہ ولید بن طلال
 

شیئر: