Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025

آرمی چیف جنرل باجوہ کا دورہ عمان

راولپنڈی... آرمی چیف جنرل باجوہ سرکاری دورے پر عمان پہنچ گئے۔ سلطنت عمان کے وزیر دفاع اور رائل ائرفورس کے سربراہ سے ملاقات کی۔ جنرل باجوہ کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا۔ باہمی دلچسپی، دفاع اور سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔عمانی مسلح افواج کے سربراہ بھی موجود تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق عمانی وزیردفاع نے دہشت گردی کےخلاف جنگ اور علاقائی امن و استحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا ۔
مزید پڑھیں:قبائلی عوام کے دکھوں کا ازالہ کرینگے،جنرل باجوہ

شیئر: