Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

سر ی لنکا کے صدر یوم پاکستان پریڈ میں اعزازی مہمان

 
اسلام آباد...سری لنکا کے صدر متھری پالا سری سینا جمعرات کو پاکستان کے4 روزہ دورے پر پہنچ رہے ہیں۔ یوم پاکستان کی پریڈ کے اعزازی مہمان ہونگے۔صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے اور باہمی اہمیت کے تمام معاملات کا جائزہ لیں گے۔ سرکاری ملازمین اور سفارتکاروں کی تربیت اور نوجوانوں کی ترقی کے شعبوں میں تعاون کے بارے میں مفاہمت کی یادداشتوں پر بھی دستخط ہونگے۔

شیئر: