Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

دہلی میں زلزلے کی جعلی خبریں گردش میں

نئی دہلی .... واٹس ایپ پر اس جعلی خبر کے بعد کہ ناسا نے خبردار کیا ہے کہ دہلی میں 9.1شدت کا زلزلہ آسکتا ہے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ اگرچہ لوگوں کو اس بات کا عرصے سے علم ہے کہ اگر دہلی میں کوئی خطرناک زلزلہ آیا تو اس سے تباہی ہوسکتی ہے۔ پچھلے چند دنوں سے واٹس ایپ پر زلزلہ آنے کے پیغامات گردش کرتے رہے اورا س خبرکو ناسا سے منسوب کیا گیا۔ اس میں کہا گیا تھا کہ دہلی میں بڑا زلزلہ آرہا ہے۔ جو 7سے 15اپریل تک آسکتا ہے اوراس سے لاکھوں افراد مر جائیں گے۔

شیئر: