Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025

ضلع رنگا ریڈی میں روڈ حادثہ ، 2افراد ہلاک

حیدرآباد.... تلنگانہ کے رنگاریڈی ضلع میں آئوٹر رنگ روڈ پر ہوئے حادثے میں 2 افراد  موقع پر ہی  ہلاک ہوگئے۔  حادثہ کل صبح اس وقت پیش آیا ہے جب ایک تیز رفتار لاری نے بولیرو کو ٹکر دے دی۔ مرنے والوں میں سے ایک کی شناخت شری سیلم کے طور کر لی گئی ہے جبکہ دوسرے کی شناخت نہیں ہوسکی۔آدی بٹلا پولیس نے معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔
 

شیئر: