Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025

عراق میں 19 ہزار عسکریت پسند قید

بغداد۔۔۔ عراق نے داعش اور دیگر عسکریت پسند تنظیموں سے وابستہ 19 ہزار سے زائد عسکریت پسند قید کر رکھے ہیں۔ اب تک ان میں سے 3 ہزار افرادکو موت کی سزا سنائی گئی ہے۔ رواں برس جنوری سے اب تک 27 ہزار 849 افراد سرکاری حراست میں ہیں جبکہ دیگر ہزاروں وفاقی فوجی پولیس اور کرد فورسز نے بھی گرفتار کر رکھے ہیں۔

شیئر: