Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

اے ڈی بی پاکستان کو 25 کروڑ ڈالر دے گا

  اسلام آباد.. ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان میں بجلی کی ترسیل بہتر بنانے کے لئے25 کروڑ ڈالر دے گا۔ معاہدے کے تحت سندھ اور بلوچستان میں پاور ٹرانسمیشن نیٹ ورک کو بہتر کیا جائے گا۔رقم ٹرانسمیشن لائن کو بڑھانے ، اسے مستحکم کرنے ، شفاف اور معیاری بنانے کے لئے استعمال ہوگی۔ بینک کے ڈائریکٹر جنرل نے اس موقع پر کہا کہ معاشی نمو کےلئے بجلی کی مسلسل فراہمی کا مضبوط اور پائیدار ٹرانسمیشن نیٹ ورک لازمی ہے۔ حکومت پاکستان کے ساتھ مل کر کام کررہے ہیں۔
مزید پڑھیں:بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیںلگا رہے،مفتاح اسماعیل

شیئر: