Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

راﺅ انوار سپریم کورٹ میں پیش

اسلام آباد ....نقیب اللہ قتل کیس میں مطلوب راﺅ انوار بدھ کو ڈرامائی طورپر سپریم کورٹ میں پیش ہوگئے۔ اس موقع پرراﺅ انوار نے چہرے پر ماسک لگایا ہوا تھا۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں چیف جسٹس نے کہا تھا کہ اگر راﺅ انوار عدالت میں پیش ہوجائے تو بچ سکتا ہے۔
 

شیئر: