Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

رونالڈو کیلئے پرتگال کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ

لزبن:کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے ایوارڈز میں مزید اضافہ کرتے ہوئے اپنے ملک کے بہترین فٹبالر کا اعزاز بھی حاصل کرلیا ہے۔لا لیگا میں کھیلے گئے میچ میں کیریئر کی50ویں ہیٹ ٹرک مکمل کرنے اور ٹیم کو بڑے فرق سے فتح دلانے کے بعد رونالڈو پرتگال روانہ ہو گئے جہاں انہوں نے لزبن میں ہونے والی رنگا رنگ تقریب میں شرکت کی۔ اس تقریب میں رونالڈو کو سال کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ پیش کیا گیا۔ انگلش کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے کوچ جوز مورینہو کو بھی بہترین کوچ کا ایوارڈ پیش کیا گیا۔

شیئر: