Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

رابرٹ مولر کو برطرف کرنے کا ارادہ نہیں، وائٹ ہائوس

واشنگٹن...وائٹ ہائوس نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا رابرٹ مولر کو برطرف کرنے کا کوئی ارادہ نہیں جو 2016ء کے صدارتی انتخابات میں روس کی مبینہ مداخلت کی گزشتہ کئی ماہ سے تحقیقات کر رہے ہیں۔وائٹ ہائوس نے یہ وضاحت صدر ٹرمپ کی جانب سے گزشتہ ہفتے کے اختتام پر کئے جانے والے ان کئی ٹوئٹس کے بعد کی ہے جن میں صدر نے رابرٹ مولر کا نام لے کر انہیں براہِ راست تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

شیئر: