20 مارچ بروزمنگل:مملکت میں مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز کا ریال ریٹ
اردو نیوز ریڈرز کیلئے نیا سلسلہ شروع کیا ہے ۔سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹر سے پاکستان ، ہند اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کیلئے آج ریال کاریٹ، سینٹر کے نام اور فیس کے ساتھ مندرجہ ذیل ہے ۔تمام ٹرانزیکشن کی فیس پر 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس لاگو ہے۔
انجاز
٭پاکستان۔29روپے 05پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے14پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا23پیسے(پویشہ)(فیس16ریال)
فوری
٭پاکستان۔29روپے 23پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے20پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا95پیسے(پویشہ)(فیس19ریال)
اے این بی ٹیلی منی
٭پاکستان۔28روپے90پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے04پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا95پیسے(پویشہ)(فیس19ریال)
این سی بی کوئیک پے
٭پاکستان۔29روپے05پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے82پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 91پیسے(پویشہ)(فیس16ریال)
تحویل الراجحی
٭پاکستان۔29روپے14پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے08پیسے(فیس12ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 93پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
ایکسپریس منی
٭پاکستان۔29روپے14پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے08پیسے(فیس25ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 93پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
منی گرام
٭پاکستان۔29روپے05پیسے(فیس15ریال) ٭انڈیا۔17روپے06پیسے(فیس22ریال) ٭بنگلہ دیش۔21کا97پیسے(پویشہ)(فیس15ریال)