Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

سعودی سیاحتی کمیٹی کی تیاریاں

الباحہ.... سعودی قومی سیاحتی کمیٹی کی جانب سے مستقبل کے حوالے سے ان دنوں تیاریاں عروج پر ہیں ۔ اس سلسلے میں سیاحتی کمیٹی نے 2020تک مملکت میں سیاحت کیلئے غیر ملکیوں کو اس جانب راغب کرنے کیلئے نت نئے پروگرام ان دنوں ترتیب دیئے جارہے ہیں۔
 

شیئر: