Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

بے روزگارغیرملکیوں کی تعداد 58ہزار ہوگئی

ریاض۔۔۔سعودی عرب میں بے روزگار غیر ملکیوں کی تعداد 58ہزار تک پہنچ گئی۔ یہ بے روزگار شہریوں اور غیر ملکیوں کے حوالے سے 7,7فیصد ہیں۔الاقتصادیہ کے تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ سال رواں کی تیسری سہ ماہی کے دوران2016کی ہی دوسری سہ ماہی کے مقابلے میں 41فیصد بڑھ گئی ہے۔ خیال رہے کہ گھریلو ملازماؤں کو بے روزگاروں کی فہرست میں شامل نہیں کیا جاتا۔ اقتصادی تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ 2016کی تیسری سہ ماہی کے دوران غیر ملکیوں کی بے روزگاری کی شرح 0.8فیصد تک پہنچ گئی۔

شیئر: