Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

آسٹن میں2 دھماکے، 2زخمی

ٹیکساس.... امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن میں2دھماکے ہوئے ہیں جس کے نتیجے میں2 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس اورریسکیوٹیموں نے دھماکے کی جگہ کوگھیر میں لے لیا اور امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔ پولیس اور میڈیکل ٹیموں کے مطابق دھماکہ اتوار کی رات 8بجکر 32منٹ پر ہوا۔جس کی اطلاع ملتے ہی فوری کارروائی کی گئی۔ اس موقع پر پولیس نے یہاں رہنے والوں کو مشورہ دیا کہ وہ گھروں میں رہیں۔

شیئر: