Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 06 اگست ، 2025 | Wednesday , August   06, 2025
بدھ ، 06 اگست ، 2025 | Wednesday , August   06, 2025

حادثہ میں 2 افراد ہلاک

لکھنؤ....  ضلع بستی میں سڑک حادثے میں گورکھ پور کے سابق ممبر اسمبلی ویریندر پرتاپ شاہی کے بیٹے وِویک پرتاپ شاہی اور ان کے دوست امرت راج سنگھ کی موت ہوگئی۔ علی الصباح یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب وِویک جیپ سے کلواری کی طرف جارہے تھے۔ بتایا جاتا ہے کہ ان کی گاڑی کسی جانور کی وجہ سے موڑ پر بے قابو ہوگئی اور ایک درخت سے ٹکرا گئی۔
 

شیئر: