Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 07 اگست ، 2025 | Thursday , August   07, 2025
جمعرات ، 07 اگست ، 2025 | Thursday , August   07, 2025

اجودھیا میں مندر بن کررہیگا، ونے کٹیار

لکھنؤ.....  بی جے پی کے سابق ریاستی صدر اور سخت گیر ہندو رہنما ونے کٹیار نے کہا کہ اجودھیا میں رام مندر ہر حال میں بن کر رہے گا۔ اس وقت جو حالات چل رہے ہیں اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر ابھی اور قربانی چاہتی ہے ۔ انھوں نے بڑے دعوے کے ساتھ کہا کہ مندر کی تعمیر کے لیے ہم ہر قسم کی قربانی دینے کے لیے تیار ہیں۔

شیئر: