Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

فرانسیسی سفیر کا دورہ باب مکہ

جدہ ....مملکت میں متعین فرانسیسی سفیر نے اپنے وفد کے ہمراہ گزشتہ روز جدہ کے تاریخی علاقے باب مکہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے وہاں پرانی عمارتیں دیکھیں اور ان میں اپنی گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ انہوں نے وفد کے ہمراہ جدہ کے قدیم تاریخی مقامات کی سیاحت کرتے ہوئے " باب مکہ " کے یادگاری مقام پر تصویر بھی بنوائی۔
 

شیئر: