Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

کھانے میں شیشے کا ٹکڑا نکلنے پر ہوٹل بند

طائف.... ریجنل بلدیہ کے اہلکاروں نے کھانے میں شیشے کا ٹکڑا نکلنے پر ہوٹل بند کردیا۔ عکاظ اخبار کے مطابق شمالی طائف کے علاقے عشیرہ میںایک شہری نے بلدیہ میں شکایت کی تھی کہ اس نے ایک ہوٹل سے کھانا خریدا جس میں شیشے کا ٹکڑا پایا گیا۔ شکایت پر بلدیہ نے کھانے کے پیکٹ کا جائزہ لیا تو اس میںکانچ موجود تھا۔ جس پر کارروائی کرتے ہوئے ہوٹل سربمہر کردیا گیا جبکہ مالک پر جرمانہ بھی لگایا گیا۔
 
 

شیئر: