Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025

لال قلعہ میں کھدائی کے دوران برآمد ہونے والی سرنگیں کھولنے کی تجویز

نئی دہلی .... نئی دہلی کے پرانے قلعے میں ہونے والی کھدائی کے نتیجے میں موریہ دور کے آثار برآمد ہوئے ہیں۔ یہ آثار چوتھی صدی قبل مسیح کے ہیں۔ آثار قدیمہ کے ماہرین کو وہاں سے مہا بھارت دور کے شہر اندرا پرشتا کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔ واضح رہے کہ اس سلسلے میں 1969 ءمیں بھی کھدائی کی گئی تھی جو 73ءتک جاری رہی تھی۔ ان دنوں وسنت کمار کی نگرانی میں کھدائی کا سلسلہ جاری ہے اور وہاں سے جو پچھلی کھدائی میں سرنگیں ملی تھیں انہیں اب سیاحوں کیلئے کھولنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔

شیئر: