Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

فوڈ پوائزنگ سے 70 طالبات بیمار

لکھنؤ....  ایٹہ میں مڈڈے میل میںخراب کھانا کھانے  سے  70  طالبات بیمار پڑ گئیں۔ ضلع کے کستوربا گاندھی گرلزرہائشی اسکول میں کھانا کھانے کے بعد بیمار بچیوں کو ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ اس واقعہ سے ضلع اور اسکول انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی جہاں پر  50طالبات کی حالت زیادہ  بگڑنے پر ان کو ضلع اسپتال میں داخل کرادیا گیا۔ کھانا کھانے پر بچوں کو قے شروع ہوئی تھی۔

شیئر: