Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ممبئی ، فوجی عمارت میں آتشزدگی

ممبئی..... ممبئی میں ہفتہ کی شام  ڈیفنس کے علاقے میں  فوجی عمارت میں آگ لگ گئی۔  کوئی شخص ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔ آگ پر قابو پالیا گیا۔ وزارت  دفاع کے ترجمان نے بتایا کہ دو سرکاری دفاتر میں  آگ سے ہونے والے  نقصان کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ یہ عمارت کولابا میں  افغان چرچ کے قریب واقع تھی۔  آگ تیسری منزل پر لگی تھی۔ فوری طور پر  فائر بریگیڈ پہنچ گئی اور اس نے آگ پر قابو پالیا۔ 
 
 

شیئر: