Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 09 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   09, 2025
بدھ ، 09 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   09, 2025

عفت یونیورسٹی میں خواتین ڈرائیونگ کی تیاری

جدہ....مملکت میں خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ملنے کے بعد جدہ کی عفت یونیورسٹی میںخواتین کو ڈرائیونگ کے کوس کرائے جائیں گے۔ ان دنوں جدہ کی عفت یونیورسٹی خواتین کو ڈرائیونگ سکھانے کیلئے تیاریاں کررہی ہے۔
 
 
 

شیئر: