Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

ریاض میں کتب میلہ

ریاض ...ریاض میںگزشتہ دنوں انٹرنیشنل کتاب میلے کا افتتاح ہوا۔ یہ میلہ شہری اور مقیم غیرملکیوں کی کثیر تعداد میں آمد پر ان دنوں بے رش لے رہا ہے۔جہاںمختلف اسٹالز پر لوگ اپنی پسند کی کتب دیکھتے اور انہیں خریدنے کا اہتمام کرتے ہیں۔ 
 

شیئر: