Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

ہندوستانی طیارہ رن وے سے اتر گیا

بنگالورو.... اسپائس جیٹ کا ایک طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے سے اتر گیا۔ طیارہ حیدرآباد سے پہنچا تھا۔ واقعہ کے بعد رن وے پر لگی لائٹیں بھی تباہ ہوگئیں۔ تمام مسافروں اور سامان کو حفاظت سے اتار لیا گیا۔ ایئرپورٹ افسر نے بتایا کہ لینڈنگ کے بعد طیارہ ٹیکسی کررہا تھا کہ اس دوران ایک طرف چلاگیا جس کے نتیجے میں رن وے پر لگی لائٹس تباہ ہوئیں۔ سوا گھنٹے کیلئے رن وے بند کردیا گیا۔ 10پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا۔8پروازیں چنئی بھیج دی گئیں۔ طیارے کو کوئی نقصان نہیں ہوا۔

شیئر: