Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

خاتون نے 68کلو وزنی مچھلی شکار کرلی

سڈنی .... مغربی آسٹریلیا میں 68سالہ برطانوی خاتون نے 62کلو وزنی مچھلی پکڑی ہے ۔ خاتون کا کہناتھا کہ انہیں اب تک اتنی وزنی مچھلی پکڑنے کا یقین نہیں آرہا ہے۔ انہوں نے اس حوالے سے تصاویر اتار کرسوشل میڈیا پر ڈالدی ہیں جو بہت مقبول ہورہی ہیں۔ 

شیئر: