Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

المکلا میں غذائی پیکٹ تقسیم

المکلا.... کنگ سلمان سنٹر برائے انسانی امداد کے تحت حضرموت کمشنری کے شہر المکلا کے مستحق شہریوں میں غذائی پیکٹ تقسیم کئے۔ 6افراد کیلئے کافی ہونے والے غذائی پیکٹ کا وزن 74کلو گرام ہے ۔ اس طرح کے 800پیکٹ تقسیم کئے گئے۔ اس سے 4800افراد مستفید ہوں گے۔ 

شیئر: