Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

تلنگانہ اسمبلی کا اجلاس ملتوی

حیدرآباد.... تلنگانہ قانون ساز کونسل اور اسمبلی کا اجلاس بجٹ پیش کئے جانے کے بعد ملتوی کردیا گیا ، دوبارہ اجلاس پیرسے ہوگا۔ اسمبلی عمارت اور اس کے اطراف میں سیکیورٹی اور پابندیاں برقرار ہیں۔

شیئر: