Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

عائشہ گلالئی پر انڈوں اور ٹماٹروں سے حملہ

بہاولپور...تحریک انصاف کی سابق رہنما اور رکن اسمبلی عائشہ گلالئی انڈوں اور ٹماٹروں کے حملے میں بال بال بچ گئیں۔گلالئی بہاولپور کے دورے کے دوران نجی ہوٹل پہنچیں تو وہاں موجود خواتین سمیت کارکنوںنے احتجاج کیا۔ انڈے اور ٹماٹر پھینکے گئے۔ خوش قسمتی سے وہ بچ گئیں۔ گو عائشہ گو کے نعرے بھی لگائے گئے۔عائشہ گلالئی نے الزام لگایا کہ انڈے پھینکنے والوں کو کسی نے بھٹکایا ہے۔ جوتے اور سیاہی کی سیاست عوامی ردعمل اور انقلاب کی نشانی ہے۔ انہوں نے انڈے پھینکنے والوں کو معاف کر دیا ۔ عائشہ گلالئی ہفتے کو بھکر جائیں گی۔ 
مزید پڑھیں:گلالئی کی نااہلی کے لئے عمران کی اپیل بھی مسترد

شیئر: