Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

گرلز کالج پر بندروں کا حملہ

عسیر.... عسیر ریجن کے ایک گرلز کالج میں 200سے زیادہ بندروں نے حملہ کردیا۔ الوئام ویب سائٹ کے مطابق اتنی بڑی تعداد میں بندروں کو دیکھ کر طالبات خوفزدہ ہوکر کلاسوں میں بھاگ گئیں۔ اسکول انتظامیہ نے شہری دفاع کی مدد حاصل کرکے ان بندروں سے جان چھڑائی۔ اس بارے میں لوگوں کا کہناہے کہ کالج انتظامیہ کو اس قسم کے معاملات سے نمٹنے کیلئے پیشگی تدابیر اختیار کرنی چاہئے تاکہ لڑکیاں خوفزدہ نہ ہوں۔

شیئر: