Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

امریکی کمپنی جنرل الیکٹر ک مملکت میں سرمایہ کاری کو فروغ دیگی

ریاض.... وزیر صنعت و معدنی وسائل خالد الفالح نے امریکی کمپنی جنرل الیکٹرک کے نگران اعلی سے ملاقات کی اور مملکت میں کمپنی کی سرمایہ کاری کے فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا ۔ وزارت صنعت و معدنی وسائل کے ٹویٹر اکاﺅنٹ پر کہا گیا ہے کہ وزیر معدنی وسائل نے ریاض میں جنرل الیکٹرک کمپنی کے نگران اعلی کے ساتھ اجتماع کیا جس میں مملکت میں کمپنی کی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے منصوبوں پر غور کیا گیا ۔ 

شیئر: