Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026

آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات

راولپنڈی... آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جمعرات کو پاکستان میں چینی سفیر نے ملاقات کی ہے۔ باہمی دلچسپی اور علاقائی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چینی سفیر نے خطے میں امن اور سلامتی کے لئے پاک فوج کی کوششوں کو سراہا۔ 
مزید پڑھیں:غیر روایتی خطرات سے بے خبر نہیں،جنرل باجوہ

شیئر: