Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

رینٹ اے کار سیکٹر میں تربیت کیلئے شارٹ کورسسز

ریاض.... وزارت محنت کے ترجمان خالد اباالخیل نے کہا ہے کہ رینٹ اے کار کمپنیوں میں سعودیوں کو عملی تربیت مہیا کرنے کےلئے مفت شارٹ کورسسز کا انتظام کیاگیا ہے ۔ اباالخیل نے اپنے ٹویٹ میں شارٹ کورسسز کے حوالے سے کہا ہے کہ جو سعودی رینٹ اے کار سروس میں نوکری کرنا چاہتے ہیں انہیں چاہئے کہ وہ وزارت کی ویب پر جاری پروگرام " ہدف " میں خود کو رجسٹرکروائیں تاکہ آن لائن کورس میں شرکت کر سکیں ۔ 

شیئر: