Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

اسوس زینفون 4 پرو کے لیے اینڈرائیڈ اوریو اپڈیٹ جاری‎

اسوس کمپنی کی جانب سے زین فون 4 پرو کیلئے اوریو اپ ڈیٹ ریلیز کردی گئی ہے۔ اپڈیٹس میں اوریو آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ ساتھ لانگ اسکرین شاٹ فنکشن ، بیٹری لائف میں بہتری اور نیا یوزر انٹرفیس ڈیزائن دیا گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق اپ ڈیٹ کو آٹو پش ہونے میں ایک ہفتے تک کا وقت لگ سکتا ہے۔

شیئر: