Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025

وفاقی کابینہ میں توسیع،2نئے وزرا نے حلف اٹھالیا

اسلام آباد...حکومت نے وفاقی کابینہ میں توسیع کی ہے ۔بدھ کو 2 نئے وزراءنے حلف اٹھا لیا۔صدر مملکت ممنون نے حلف لے لیا۔ حلف اٹھانے والے وزراءمیں حافظ عبدالکریم اورکامران مائیکل شامل ہیں۔ حلف برداری کی سادہ اور پروقار تقریب ایوان صدر میں ہوئی۔ وفاقی کابینہ کے ارکان، سیاسی رہنماوں و کارکنوں اور سینیئر حکام نے شرکت کی۔واضح رہے کہ کامران مائیکل اور حافظ عبدالکریم 3مارچ کو ہونے والے سینیٹ الیکشن میں سینیٹرز منتخب ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیں:شیری رحمان سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد

شیئر: