Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

اترکھنڈ میں بس کھائی میں جا گری ،13 افراد ہلاک

  نئی دہلی .....    ایک بس گہری کھائی میں جا گری جسکے نتیجے میں  13افراد ہلاک  اور درجنوں زخمی ہو گئے ۔ پولیس حکام نے بتایا کہ  حادثہ   ریاست اتر کھنڈ کے ضلع الموڑہ میں  اس وقت پیش آیا جب   ایک مسافر بس مشکل موڑ کاٹتے ہوے گہری کھائی میں جا گری ۔حادثے کے نتیجے میں 13افراد موقع پر ہلاک جبکہ  16زخمی ہو گئے  جنہیں تشویشناک  حالت میں  اسپتال داخل کر دیا گیا ۔حادثے کی  وجوہ جاننے کیلئے تحقیقات جاری ہیں۔
 
 

شیئر: