Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

ٹلرسن برطرف ، پومپیو نئے وزیر خارجہ مقرر

واشنگٹن۔۔۔ صدر ٹرمپ نے وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن  کو برطرف کر دیا۔ان کی جگہ سی آئی اے کے ڈائریکٹر مائیک پومپیو کو وزیر خارجہ بنایا گیا ۔مائیک پومپیو کی جگہ ان کی نائب جینا ہاسپل سی آئی اے کی سربراہ ہو ں گی  وہ اس عہدے پر آنیوالی پہلی خاتون ہیں ۔ 

شیئر: